← جانِ جہاں
1
رُخ دیکھتے ہی آپ ﷺ کا صاحبِ نظر ہوا
جو مخنث⚠️ بے خبر تھا وہ اہلِ خبر ہوا
2
اُن کا اِک اِلتِفاتِ نظر کارگر ہوا
ظُلمتِ نصیبِ قلب، حقیقت نگر⚠️ ہوا
3
یہ دیکھتے ہی نمبر⚠️ لبِلب چارہ گر ہوا
اِک آن میں جو مندمل⚠️ زخمِ جگر ہوا
4
فریاد مُن⚠️ کے پہنچے مدد کو شہِ جہاں ﷺ
اُن کے حضور نالۂ جاں بالاثر⚠️ ہوا
5
جو بے ادب ہے، بدنگر و بد نصیب ہے
رسوا ہوا، ذلیل ہوا، دربدر ہوا
6
ذر کو نبی ﷺ کے چھو کے خَذف لعل ہو گیا
اعجاز یہ جہاں میں شام و سحر ہوا
7
ساؔجِد، خُدا کا شُکر ہے دِل کی گِرہ کھلی
رستا بخشیں⚠️ شاہِ رُسُل ﷺ مُختَصَر ہوا