محرابِ جاں
1

عرب آپ کا ہے عجم آپ کا

سرِ عرش اسطے⚠️ قدم آپ کا

2

نہیں اُن کے بدل و عطا کا شُمار

ہے سارے جہاں پر کرم آپ کا

3

ہے آئینۂ قُدرتِ ذاتِ حق

ہے یکسر ظہورِ اَتَم آپ کا

4

وجودِ آپ کا مرکزِ کائنات

ہے آفاق کی جاں دم آپ کا

5

بناتا ہے خاک کو کیمیا

تَصوُّرِ خُدا تھی قسم آپ کا

6

دِل و جاں کی تَسکین یادِ آپ کی

نِشاطِ دو عالَم ہے غم آپ کا

7

زمیں تھی یہ ساؔجِد نہ تھا آسماں

عمرِ نُور تھا مرحم آپ کا