نور و سرور

غم کی کڑی تھی دھوپ میں تائیدِ لطف سے

پُرمیوہ، پُر بہار شجر تک پہنچ گیا