رباعیاتِ ساجد

ہر لحظہ ترے لطف کے مَن گاتے ہیں

داسن⚠️ کو سدا اپنے بھرا پاتے ہیں

تُو خالق و رزّاق ہے اے ربّ کریم

ہم چھوڑ کے در تیرا کہاں جاتے ہیں