رباعیاتِ ساجد

یہ قولِ نبیؐ سُنتے گا بالاستیعاب

اس بات سے کُھلتا ہے حقیقت کا باب

مُن سکتے ہیں ہر بات کو کافر مُردے

پر قطعی سے عاری ہیں، نہیں دیتے جواب