← رباعیاتِ ساجد
امّا کے ہم اس قول کو دہراتے ہیں
خود مانتے ہیں اوروں کو منواتے ہیں
ہے جنّۂ حضرتؓ کا دھون وہ اکسیر
بیمار اسے پی کے شفا پاتے ہیں
امّا کے ہم اس قول کو دہراتے ہیں
خود مانتے ہیں اوروں کو منواتے ہیں
ہے جنّۂ حضرتؓ کا دھون وہ اکسیر
بیمار اسے پی کے شفا پاتے ہیں