← رباعیاتِ ساجد
وہ موت کو لاریب صدا دیتے ہیں
کشتی کو غلط سمت میں جو کہتے ہیں
وہ شِرک کے گرداب میں ہوتے ہیں فنا
جو واسطہ کو اصل سمجھ لیتے ہیں
وہ موت کو لاریب صدا دیتے ہیں
کشتی کو غلط سمت میں جو کہتے ہیں
وہ شِرک کے گرداب میں ہوتے ہیں فنا
جو واسطہ کو اصل سمجھ لیتے ہیں