رباعیاتِ ساجد

اللہ حقیقت میں حقیقی فعّال

عالم یہ مسبّب کے ہے اسباب کا جال

مومن کو بہر طور خدا یاد رہے

زنہار نہ بھولے سنّتِ کا حال