رباعیاتِ ساجد

ہے قولِ نبیؐ ایسے جھنجل ہیں افراد

ہیں مثل خلیلِ اللہ کرتے امداد

آتا ہے بدل اُس کا جو پاتا ہے وفات

شاداب اِنہی سے ہے جہاں ایجاد