رباعیاتِ ساجد

جب کوئی بھی تکلیف سے گھبراتا ہے

اللہ پہ ایمان ہی کام آتا ہے

خلاق کے آگے نہیں مشکل کوئی

فرمائے جسے مَن تو وہ ہو جاتا ہے