← رباعیاتِ ساجد
الطاف کے اسباب جلیلہ ہیں ضرور
وہ نُصرت و امداد کا حیلہ ہیں ضرور
یہ بات مسلّم کا ہے کہ آثارِ نبیؐ
برکات کا اک خاص وسیلہ ہیں ضرور
الطاف کے اسباب جلیلہ ہیں ضرور
وہ نُصرت و امداد کا حیلہ ہیں ضرور
یہ بات مسلّم کا ہے کہ آثارِ نبیؐ
برکات کا اک خاص وسیلہ ہیں ضرور