رباعیاتِ ساجد

اذہان پہ کیوں اَبرِ ضلالت چھایا

یہ کون یہاں زہرِ جہالت لایا

ثابت ہے صحابہؓ سے تبرّک، لاریب

انکارِ تبرّک یہ کہاں سے آیا