← رباعیاتِ ساجد
فرمانِ خدا کی ہے خصوصیّت خاص
نسبت سے ہوا کرتی ہے اہمیّت خاص
اللہ سے ہے سمت کو سارا یہ شرف
اپنی ہے کہاں سمت کی فوقیّت خاص
فرمانِ خدا کی ہے خصوصیّت خاص
نسبت سے ہوا کرتی ہے اہمیّت خاص
اللہ سے ہے سمت کو سارا یہ شرف
اپنی ہے کہاں سمت کی فوقیّت خاص