← رباعیاتِ ساجد
برزخ میں توسّل ہے نبیؐ کا اعلیٰ
وہ دیکھتے ہیں، سُنتے ہیں عرضیں ہقّا⚠️
دیتے ہیں وہ لاریب درودوں کا جواب
کرتے ہیں تصرّف وہ بہ اِذنِ مولے
برزخ میں توسّل ہے نبیؐ کا اعلیٰ
وہ دیکھتے ہیں، سُنتے ہیں عرضیں ہقّا⚠️
دیتے ہیں وہ لاریب درودوں کا جواب
کرتے ہیں تصرّف وہ بہ اِذنِ مولے