← رباعیاتِ ساجد
فرمودۂ فاروقؓ ہے "رمزُ الاسرار"
(جس نور میں مخفی ہیں احَد کے آثار)
اُس نور (مقدّس) کی وساطت ہی سے
حاصل میرے دل کو ہوا حق کا دیدار
فرمودۂ فاروقؓ ہے "رمزُ الاسرار"
(جس نور میں مخفی ہیں احَد کے آثار)
اُس نور (مقدّس) کی وساطت ہی سے
حاصل میرے دل کو ہوا حق کا دیدار