رباعیاتِ ساجد

فرماتے ہیں بابو جی علیہ الرحمت

دل جن کا زہے پیشمۂ خیرو برکت

"ناممکن نہیں بندے کا پہنچنا حق تک

جب تک نہ شہیدؐ دیں سے ہو کامل نسبت"