رباعیاتِ ساجد

گر تجھ کو ملے شیخ کی صحبتِ واللہ

ہو جائے تو پابندِ شریعت واللہ

عرفان و طریقت سے ہو روشن وجدان

بَس جائے ترے دل میں حقیقتِ واللہ