← رباعیاتِ ساجد
ہے مثل ہیں آفاق میں سلطانِ ہدیٰ
محشر میں بنیں گے وہ سہارا کُل کا
سر پر ہے شہیدؐ دیں کے فضیلت کا تاج
ہے واسطۂ ختمِ رُسل سب سے اَعلا
ہے مثل ہیں آفاق میں سلطانِ ہدیٰ
محشر میں بنیں گے وہ سہارا کُل کا
سر پر ہے شہیدؐ دیں کے فضیلت کا تاج
ہے واسطۂ ختمِ رُسل سب سے اَعلا