اللہ، خطاکار کا بخشندہ ہے
اللہ سے رُخ، وہر⚠️ کا تابندہ ہے
اللہ سے ہر چیز کی ہے نشو و نمود
اللہ ہمیشہ کے لئے زندہ ہے