رباعیاتِ ساجد

اللہ سے دل لطف و عنایت مانگے

پُر نور مشاہد کی زیارت مانگے

بے چین برستے کو کرم کی برسات

بخشش کا بہانہ کوئی، رحمت مانگے