← رباعیاتِ ساجد
اسباب نجات
سنے گا بصد غور یہ حکمت کی بات
ملتی نہیں ہیں محض نسب سے آفات
بے سود ہیں القاب و خطابات تمام
تقویٰ و نکوئی ہیں یہ اسباب نجات
سنے گا بصد غور یہ حکمت کی بات
ملتی نہیں ہیں محض نسب سے آفات
بے سود ہیں القاب و خطابات تمام
تقویٰ و نکوئی ہیں یہ اسباب نجات