رباعیاتِ ساجد

مثلیت

مثلیت کا باطل ہے عقیدہ، توبہ

توحید سے یہ فکر رمیدہ، توبہ

عیسیٰ کو کہیں ذات خدا کا فرزند

ہے بلکہ غلط حرف شنیدہ، توبہ