← رباعیاتِ ساجد
شُہدا
برزخ میں شہیدوں پہ ہے لطف داور
ہوتا ہے انہیں رزق میتر بہتر
گر تیری سمجھ میں نہیں آئے یہ بات
لب سے تُو کبھی جرأت انکار نہ کر
برزخ میں شہیدوں پہ ہے لطف داور
ہوتا ہے انہیں رزق میتر بہتر
گر تیری سمجھ میں نہیں آئے یہ بات
لب سے تُو کبھی جرأت انکار نہ کر