← رباعیاتِ ساجد
رسوم
اعمال سے ہوتے ہیں مقاصد منظوم
مذہب کا مقاصد سے ہے روشن مقسوم
ہو جائیں مقاصد جو نظر سے اوجھل
اعمال یہ رہ جاتے ہیں بے جان رسوم
اعمال سے ہوتے ہیں مقاصد منظوم
مذہب کا مقاصد سے ہے روشن مقسوم
ہو جائیں مقاصد جو نظر سے اوجھل
اعمال یہ رہ جاتے ہیں بے جان رسوم