← رباعیاتِ ساجد
رازِ نبوت
نبیوں کا بشر ہونا خدا کا اعجاز
وہ شکل بشر میں ہیں جہاں میں ممتاز
کب کوئی بشرسا سے بنتا ہے نبیؐ
دیتا ہے خدا آپ ہی معراج و فراز
نبیوں کا بشر ہونا خدا کا اعجاز
وہ شکل بشر میں ہیں جہاں میں ممتاز
کب کوئی بشرسا سے بنتا ہے نبیؐ
دیتا ہے خدا آپ ہی معراج و فراز