← رباعیاتِ ساجد
حکمت
خالق نے بنایا ہے جہاں رحمت سے
ہر چیز کو تخلیق کیا قدرت سے
تا فائدہ ان سے یہ اٹھائیں سب لوگ
نبیوں کو بتایا ہے بشر حکمت سے
خالق نے بنایا ہے جہاں رحمت سے
ہر چیز کو تخلیق کیا قدرت سے
تا فائدہ ان سے یہ اٹھائیں سب لوگ
نبیوں کو بتایا ہے بشر حکمت سے