رباعیاتِ ساجد

یارب! نہ کبھی اُن کو رو حق سے ہٹا

اِک بار کیا ہے جنہیں رہ گیر ہدی

کردے تُو ہمیں رحمت و برکت سے نہال

وہاب ہے تُو سارے جہاں کا ملجا