رباعیاتِ ساجد

زوجۂ نیک

گر کہیت کی منئ کی ہو بد کیفیت

حاصل نہیں کچھ اس سے سوائے حسرت

تُو چاہے کہ اولاد ہو صالح تیری

لازم ہے تری زوجہ ہو نیکو خصلت