← رباعیاتِ ساجد
بیرون حساب
صدقات جو تقسیم کرے مثل سحاب
انعام خدا اس پہ ہے بیرون حساب
گر صاحب دولت نے جتایا احسان
باقی نہ رہا اجر نکوئی و ثواب
صدقات جو تقسیم کرے مثل سحاب
انعام خدا اس پہ ہے بیرون حساب
گر صاحب دولت نے جتایا احسان
باقی نہ رہا اجر نکوئی و ثواب