← رباعیاتِ ساجد
چَمن پتر
یوں ٹودہ ہیں اَعمال مُنافِق یکسر
مٹی کی بڑی تھی ہو جمی پتر پر
یوں حشر کو آئیں گے نظر اس کے عمل
جو ٹودہ پاس از باراں ہے چَمن پتر
یوں ٹودہ ہیں اَعمال مُنافِق یکسر
مٹی کی بڑی تھی ہو جمی پتر پر
یوں حشر کو آئیں گے نظر اس کے عمل
جو ٹودہ پاس از باراں ہے چَمن پتر