رباعیاتِ ساؔجِد

بیرون حِساب

1

صدقات جو تقسیم کرے مِثل سحاب

اِنعام خُدا اس پہ ہے بیرون حِساب

گر صاحب دولت نے جتایا اِحسان

باقی نہ رہا اجر نکوئی و ثواب