رباعیاتِ ساجد

نافرمان

اللہ نے آدمؑ کو خلافت بخشی

دی اس کو فزوں عظمت و حسن و خوبی

اندھا ہُوا ابلیس نہ سمجھا حق بات

اللہ کے فرمان کی پرواہ نہ کی