رباعیاتِ ساجد

مدد

سنے گا بہ اخلاص یہ فرمان نبیؐ

انسان کی ہے بہبود و فلاح اس میں گنجی⚠️

''اُس بندے کی امداد خدا کرتا ہے

جب تک وہ مدد کرتا رہے بھائی کی''