← رباعیاتِ ساجد
اللہ سے کچھ چیز نہیں ہے پنہاں
ہیں سارے امور اُس پہ حقیقت افشاں
گُزرے ہوئے ادوار ہیں اُس پر روشن
آئندہ کے ہیں لیل و نہار اُس پہ عیاں
اللہ سے کچھ چیز نہیں ہے پنہاں
ہیں سارے امور اُس پہ حقیقت افشاں
گُزرے ہوئے ادوار ہیں اُس پر روشن
آئندہ کے ہیں لیل و نہار اُس پہ عیاں