← رباعیاتِ ساجد
ظاہر ہے ہر اِک چیز سے صنعت تیری
ہر حال میں غالب ہے مشیّت تیری
ہر قول سدید اے مرے خالق تیرا
پوشیدہ ہر اِک بات میں حکمت تیری
ظاہر ہے ہر اِک چیز سے صنعت تیری
ہر حال میں غالب ہے مشیّت تیری
ہر قول سدید اے مرے خالق تیرا
پوشیدہ ہر اِک بات میں حکمت تیری