← رباعیاتِ ساجد
یہ قول ہے سلطانِ جہاں کا "واللہ
جس ذات کا ہے جاں پہ میری قبضہ
افلاک میں خالی نہیں اِک پتّہ بھی
جس جا پہ ملانگ⚠️ نہ ہوں سر در سجدہ"
یہ قول ہے سلطانِ جہاں کا "واللہ
جس ذات کا ہے جاں پہ میری قبضہ
افلاک میں خالی نہیں اِک پتّہ بھی
جس جا پہ ملانگ⚠️ نہ ہوں سر در سجدہ"