رباعیاتِ ساجد

از بہر نبیؐ بخش خدایا! تقصیر

اب کام نہیں آتی ہے کوئی تدبیر

تُو چاہے تو یہ تیرگی ہو جلوہ تمام

اِک آن میں تبدیل ہو میری تقدیر