رباعیاتِ ساجد

سرکار کا جب ذکر فضیلت آئے

اُس طرز یہودی کی نہ قوّت آئے

اظہار کمالاتِ نبیؐ سے ہم کو

یہ زیب نہیں دیتا کہ لگنت⚠️ آئے