← رباعیاتِ ساجد
محبوبِ خدا، صاحبِ ادراک اعلیٰ
برزخ میں ہیں آرام کناں شاہ ہدیٰ
ہے درجۂ اُولیٰ میں شعورِ انور
کرتے ہیں کلام آج بھی ہم سے آقا
محبوبِ خدا، صاحبِ ادراک اعلیٰ
برزخ میں ہیں آرام کناں شاہ ہدیٰ
ہے درجۂ اُولیٰ میں شعورِ انور
کرتے ہیں کلام آج بھی ہم سے آقا