← رباعیاتِ ساجد
نادان جو اپنے پہ جفا کرتے ہیں
فریاد و نفغاں⚠️ صبح و ما کرتے ہیں
وہ جا کے در پاک پہ بخشش مانگیں
بخشش کی نبیؐ پاک دُعا کرتے ہیں
نادان جو اپنے پہ جفا کرتے ہیں
فریاد و نفغاں⚠️ صبح و ما کرتے ہیں
وہ جا کے در پاک پہ بخشش مانگیں
بخشش کی نبیؐ پاک دُعا کرتے ہیں