رباعیاتِ ساجد

نازل جو ہُوا شاہِ رسلؑ پر قرآں

کرتا ہے وہ تصدیق صحیفوں کی عیاں

ہے شاہدِ تخلیقِ جہاں حق کا نبیؐ

قرآن مُجثَّم⚠️ ہے رسولؐ ذی شاں