← رباعیاتِ ساجد
شیطان کو نہیں خواب میں حاصل قدرت
آئے وہ شیطانِ دیں کی بنا کر صورت
یا اُن کی شبیہوں میں کہ ہیں کے حق کے ولی
جن کو ہے ملا حق سے نشانِ عظمت
شیطان کو نہیں خواب میں حاصل قدرت
آئے وہ شیطانِ دیں کی بنا کر صورت
یا اُن کی شبیہوں میں کہ ہیں کے حق کے ولی
جن کو ہے ملا حق سے نشانِ عظمت