رباعیاتِ ساجد

کیفیت عرفاں سے جو سرشار نہیں

مومن نہیں وہ محرم اسرار نہیں

محبوبِ خدا سے نہیں الفت جس کو

اللہ سے اَلفت اُسے زنہار نہیں