رباعیاتِ ساجد

ملکڑا تھا خانہ خذف⚠️ کا، دُور شہوار⚠️ ہُوا

تاریک جو دل تھا وہ پُرانور ہُوا

تقدیر بدلتی ہے نبیؐ کے ہاتھوں

جو فرد کہ تھا بندہ، وہ سردار ہُوا