← رباعیاتِ ساجد
آفاق میں ہیں اجمل و اکمل اعلیٰ
وہ جملہ عوالم کے ہیں مولے آقا
خالق کے ہیں محبوب، رسولوں کے امام
وہ جن و ملک، اُنس کے بلجا⚠️ ماویٰ
آفاق میں ہیں اجمل و اکمل اعلیٰ
وہ جملہ عوالم کے ہیں مولے آقا
خالق کے ہیں محبوب، رسولوں کے امام
وہ جن و ملک، اُنس کے بلجا⚠️ ماویٰ