رباعیاتِ ساجد

بلجا⚠️ ہیں وہ مادّی ہیں حقیقت سمجھیں

کرتے ہیں وہ امداد، صداقت سمجھیں

برزخ میں بھی ہیں حامیِ امت سرکارؐ

حاصل ہے اُنہیں حق کی حمایت، سمجھیں