← رباعیاتِ ساجد
حق سے ہیں نبیؐ قوّت و ہمت پاتے
عالم کے لئے حق سے ہیں خوشیاں لاتے
وہ برزخ میں بھی ہیں حامیِ امت سرکارؐ
ہیں خلق کو خالق سے بہم ملواتے
حق سے ہیں نبیؐ قوّت و ہمت پاتے
عالم کے لئے حق سے ہیں خوشیاں لاتے
وہ برزخ میں بھی ہیں حامیِ امت سرکارؐ
ہیں خلق کو خالق سے بہم ملواتے