رباعیاتِ ساجد

سرکارؐ کی سنّت کا سلیقہ پایا

اللہ کی بخشش کا وثیقہ پایا

اُس پر ہیں ابواب خبر کے کُھلے تمام

جس نے بھی شنیّد⚠️ دیں کا طریقہ پایا