رباعیاتِ ساجد

امت کا ہے نقصان شنیّد⚠️ دیں پہ گراں

عاقبتِ امت کے ہیں آقا خواہاں

وہ مومنس⚠️ جاں مومنوں کے خاص شفیق

امت کے وہ احوال کے ہر دم پُرساں