← رباعیاتِ ساجد
اللہ نے جو علم نبیؐ کو بخشا
یہ سچ ہے وہ جزوی ہے وہ جزوی سارا
اِس جزوی کی وسعت کا کریں کیسے قیاس
جب دفتر تقدیر ہے حصّہ اِس کا
اللہ نے جو علم نبیؐ کو بخشا
یہ سچ ہے وہ جزوی ہے وہ جزوی سارا
اِس جزوی کی وسعت کا کریں کیسے قیاس
جب دفتر تقدیر ہے حصّہ اِس کا